Wednesday, February 12, 2014

Press release on the occasion of 35th Islamic Revolution of the Islamic Repbublic of Iran

Press release on the occasion of 35th Islamic Revolution of the Islamic Repbublic of Iran

اسلامی انقلاب کا دن تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو 

facebook Link  


Press Release Death anniversary of Hazrat Fatima Masouma (S.A.)



Press Release
 Death anniversary of Hazrat Fatima Masouma (S.A.)



Name: Fatima


Title: Masouma

Born In: Medina, on the first Day of Dhu al-Qa'dah 173 A.H.

Father's name: Imam Musa al-Kazim(A.S.)

Mother's name: Najma Khatoon mother of Imam Rida (A.S.)

Died: at the age 28, in Qum on 10th Rabi al-Thani, 201 A.H.
Buried: in the holy shrine in the holy city of Qum
HAZRAT FATIMA Masouma (S.A.)


Saturday, February 8, 2014

خطیب جمعہ وامام جمعہ والجماعت کرگل کا شام میں حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ کے روضہ مبارک پر تکفیری دہشد گردوں کے حملے کی سخت الفاظ اور انقلاب جمھوری اسلامی ایران کی 35 ویں سال گرا پر رھبر انقلاب اور ملت ایران کو مبارک باد


خطیب جمعہ وامام جمعہ والجماعت کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ حسین مقدّس کا شام میں حضرت امام حسین علیہ اسلام کی بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ کے روضہ مبارک پر تکفیری دہشد گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مزمت اور انقلاب جمھوری اسلامی ایران کی 35 ویں سال گرا کے موقع پر رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سیّد علی حسینی خامنہ ای (مدظلہ العالی) اور ملت ایران کو مبارک باد ۔ ۔ ۔ 


آج مورخہ 7 فروری 2014 مرکزی خطیب جمعہ وامام جمعہ والجماعت کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ حسین مقدّس نے یوم جمعہ کے موقع پر آحاطہ مدرسہ اثنا عشریہ کرگل میں اپنے خطبےکے دوران شام میں حضرت امام حسین علیہ اسلام کی بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ کے روضہ مبارک پر تکفیری دہشد گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مزمت کی اورفرمایا کہ دشمنان اسلام کبھی بھی اس نور الاہی کو بہجا نہیں سکتا
خطیب جمعہ وامام جمعہ والجماعت کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ حسین مقدّس نے انقلاب جمھوری اسلامی ایران کے 35 ویں سال گرا و یوم آزادی کے موقع پر رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سیّد علی حسینی خامنہ ای (مدظلہ العالی) اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی، خطیب جمعہ وامام جمعہ والجماعت کرگل نے امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب جمھوری اسلامی ایران کے سال گرا و یوم آزادی پر روشنی ڈالتے ہوۓ فرمایا کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا حدف صرف اور صرف مسلسانوں کے درمیان اتحاد پیدا کرنا تھا اور امام خمینی کے عظیم کارناموں کو سراہا اور شاہ ملعون جو کہ ایک فاسق اور اسلام دشمن عناصر نے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کو اپنے وطن سے حضرت ابوزر کی طرح جلاوطنی کرنے پر مجبور کر دیا ۔ لیکن شاہ ملعون کو آخر کار امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنا پڑااور امام جمعہ نے امریکہ و اسرائیل جو کہ اسلام کا کھلا دشمن ہے ان کے سازشوں سے ہوشیار رہنے پر زور دیا اور امریکہ و اسرائیل کی بربادی کے لۓ دعا کیا ، خطیب جمعہ نے لوگوں کو اتحاد اور اور امن سے زندگی بسر کرنے کی تلقین کی اور رھبر انقلاب اور آیت اللہ العظمی سیتانی و تمام مراجع اور علعما کے حق دعاۓ کی     
Media Cell I.S.K
          شعبہ نشرواشاعت        
          انجمن جمعیتہ العلما اثنا عشریہ
             ( کرگل ( لداخ )    

facebook Link: